Canvas for Parents and Guardians (UR)

والدین اور سرپرستان کو کینوس میں خوش آمدید کہتے ہیں

،خوش آمدید،  پرنس ولیئم کاؤنٹی پبلک سکولز
والدین اور سرپرستان
کینوس کے بارے میں جاننے کے لیے آپ کو مدعو کیا جاتا ہے

 

یہ مختصر کورس والدین اور سرپرستان کو کینوس لرننگ منیجمنٹ سسٹم (ایل ایم ایس)  اور ان تفصیلات سے متعارف کرانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا جن کی مدد سے وہ کینوس کورسوں میں اپنے آبزرور رول کو استعمال کرتے ہوئے اپنے بچہ/بچی کی پیش رفت سے باخبر اور اس پر نظر رکھ سکتے ہیں۔

چونکہ اس کورس کی کوئی نگرانی نہیں کر رہا (کوئی استاد نہیں ہے)، لہذا کسی سوالات یا خدشات کی صورت میں اپنے بچہ/بچی کے سکول سے رابطہ کریں۔

شروع کرنے کے لیے ذیل میں شروع کریں کے بٹن پر کلک کریں۔

 

Start Button